فلم ’’ہوائی زادہ‘‘ کی اداکارہ پلوی شاردا کو ہالی ووڈ فلم میں سائن کرلیا گیا
رواں برس کرکٹر بریٹ لی کی بالی ووڈ میں پہلی فلم ’’ان انڈین‘‘ میں خصوصی کردار میں نظر آؤں گی‘اداکارہ
اتوار 23 اگست 2015 11:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) رواں برس ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ’’ہوائی زادہ‘‘ کی اداکارہ پلوی شاردا کو ہالی ووڈ فلم میں سائن کرلیا گیا ۔ بھارتی اخبار کے مطابق 27 سالہ اداکارہ گارتھ ڈیوس کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ’’ لائن ‘‘ ( Lion ) میں اہلی ووڈ اداکارہ نکل کڈمین کے ساتھ کام کریں گی اور ان کا کردار فلم کے ہیرو دیو پٹیل کی دوست کا ہوگا ۔
مصنف ’’سارو بیرلیز‘‘ کے ناول ’’ اے لانگ وے ہوم‘‘ پر بنائی جانیوالی فلم ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو بھارتی شہر کولکتہ کی گلیوں میں اپنے والدین سے بچھڑ جاتا ہے اور اسے ایک آسریلین خاندان اپنا لے پالک بیٹا بنا لیتا ہے ۔ 25 سال کی عمر میں پہنچنے پر یہ لڑکا اپنے والدین کی تلاش شروع کردیتا ہے اور اس سلسلہ میں مشہور ویب سائٹ ’’گوگل ارتھ‘‘ کا سہارا لیتا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.