یاسر نوازکی طرف سے فلم ’’ رانگ نمبر ‘ ‘ کی کامیابی کی خوشی میں تقریب کا انعقاد

اتوار 23 اگست 2015 11:57

یاسر نوازکی طرف سے فلم ’’ رانگ نمبر ‘ ‘ کی کامیابی کی خوشی میں تقریب ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) اداکار یاسر نواز کی جانب سے اپنی فلم ’’ رانگ نمبر ‘‘ کی کامیابی پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار یاسرنواز نے عید الفطر پر اپنی کامیاب ہونے والی فلم ’’ رانگ نمبر ‘‘ کی کامیابی کی خوشی میں خصوصی تقریب منعقد کی جس میں فلم کی تمام کاسٹ سمیت کراچی سے تعلق رکھنے والی نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاء نے یاسر نواز اورندایاسر کو مبارکباد دی ۔

متعلقہ عنوان :