اسلام آباد،تیزرفتار کار کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق ، ڈرائیور گرفتار
اتوار 23 اگست 2015 13:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) اسلام آباد میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹورس مال کے سامنے تیزرفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
جاں بحق ہونے والے دونوں افراد رشتے میں بھائی تھے جو جی سکس سے کراچی کمپنی کی طرف جا رہے تھے کہ اچانک سینٹورس مال کے سامنے سفید رنگ کی پراڈو کار نمبر ڈبلیو ایس 111 نے پیچھے سے ٹکر ماری جس سے دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں ضیا الرحمن عمر 27 سال اور شاہ زمان کی عمر 47 ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ پولیس نے موقع سے گاڑی سوار کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ واقعہ کی تفتیش کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.