ڈنمارک کے آندرے ہورٹو کی گالف کورس میں گرل فرینڈ سے منگنی

اتوار 23 اگست 2015 14:19

ڈنمارک کے آندرے ہورٹو کی گالف کورس میں گرل فرینڈ سے منگنی

کوپن ہیگن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار23اگست ۔2015ء ) ڈنمارک کے گالفرآندرے ہورٹو نے گالف کورس میں مقابلے کے دوران اپنی دوست لوسی ڈی فرائز کو پرپوز کردیا اور لوسی کے ہاں کہنے پر تماشائیوں کے سامنے منگنی کی انگوٹھی بھی پہنادی ،کوپن ہیگن کے گالف کورس میں موجود تماشائیوں نے دونوں کو تالیاں بجا کر مبارکباد دی ۔