پاکستان اور چین کے درمیان بیڈمنٹن سیریز اکتوبر سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

اتوار 23 اگست 2015 15:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء ) پاکستان اور چین کے درمیان اکتوبر میں اسلام آباد میں پانچ میچوں کی بیڈ منٹن سیریز کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن ذرائع کے مطابق چینی ٹیم کے دورے کے فوراً بعد سری لنکا، بھارت، بنگلہ دیش ، نیپال ، افغانستان ، بھوٹان اور مالدیپ سمیت دوسرے جنوبی ایشیاء ممالک کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی جائے گی۔سیریز میں 56 مرد اور 32 خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :