موجودہ حکومت کے دور میں جون 2013ء سے لے کر اب تک تیل اور گیس کے 56 نئے ذخائر دریافت
31 ہزار بیرل تیل اور 500 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نظام میں شامل
اتوار 23 اگست 2015 17:46
اسلام آباد ۔ 23 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔2015ء) موجودہ حکومت کے دور میں جون 2013ء سے لے کر اب تک تیل اور گیس کے 56 نئے ذخائر دریافت کئے گئے ہیں جبکہ 31 ہزار بیرل تیل اور 500 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نظام میں شامل کی گئی ہے۔ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے حکام نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اگست۔
(جاری ہے)
2015ء“ کو بتایا کہ پی ایم ایل این کی حکومت کے دور میں نئے دریافت ہونے والے ذخائر میں 1010 بی سی ایف گیس جبکہ 16 ملین یو ایس بیرل تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جبکہ مزید 16 تیل و گیس کی تلاش کے کنوؤں پر کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ تیل و گیس کی بڑھتی ہوئی مقامی ضروریات کی تکمیل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ ملکی پیداوار کو بڑھایا جا سکے جس سے تیل و گیس کی درآمدات میں کمی سے درآمدی بل میں مزید کمی کر کے قیمتی زرمبادلہ بچایا جا سکے گا جس سے ملکی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.