پیپلز پارٹی باجوڑ ایجنسی کے صدر کا قتل، کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 23 اگست 2015 21:37

پیپلز پارٹی باجوڑ ایجنسی کے صدر کا قتل، کالعدم تحریک طالبان پاکستان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2015ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے باجوڑ ایجنسی کے صدر محمد خان کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، سوشل میڈیا سائٹ پر دیئے گئے پیغام کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پیپلز پارٹی باجوڑ ایجنسی کے صدر محمد خان کو ان کے گھر سے نکلتے ہوئے پلانٹڈ آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا۔