لاہور : این اے 122 فیصلے کی مصدقہ کاپی ایاز صادق کے وکیل کو موصول ہو گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 13:26

لاہور : این اے 122 فیصلے کی مصدقہ کاپی ایاز صادق کے وکیل کو موصول ہو گئی

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : این اے 122 کیس کے فیصلے کی مصدقہ کاپی ایاز صادق کے وکلا کو موصول ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 122 کیس کا فیصلہ آنے کے بعد ایاز صادق کے وکلا نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے لیے مصدقہ کاپی کا انتظار کیا جا رہا تھا تاہم ایاز صادق کے وکلا کو کیس کے فیصلے کی مصدقہ کاپی موصول ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :