Live Updates

تحریک انصاف کا سپر یم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس موصول نہیں ہوا ، رجسٹرار سپریم کورٹ

پیر 24 اگست 2015 14:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) رجسٹرار سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبران کے خلاف کسی بھی قسم کا سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس موصول نہیں ہوا اور کوریئر کے ذریعے بجھوایا گیا ریفرنس قابل قبول نہ ہوگا جبکہ پاکستان تحریک انصاف لائرز ونگ نے الیکشن کمیشن ارکان کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال کر دیا ہے جو کونسل کو تاحال نہیں مل سکا ہے جبکہ میڈیا سے گفتگو میں رجسٹرار سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی ریفرنس داخل نہیں ہوا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات