عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز رونالڈو ، میسی اور سواریز کو یوئیفا کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد

پیر 24 اگست 2015 15:03

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز رونالڈو ، میسی اور سواریز کو یوئیفا کی جانب ..

سوئٹزرلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز رونالڈو ، میسی اور سواریز کو یوئیفا کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ریال میڈرر کے سٹرائیکر کر سٹیانو رونالڈو اور بارسلونا کی طرف سے میسی اور سواریز پر مشتمل جوڑی کو سال کے بہترین کھلاڑی کے لیے نامزد کر لیا گیا۔ یوئیفا کے 54 ممبران کے متفقہ فیصلے کے بعد تینوں کھلاڑیوں کو پلیئر آف دی ائیر کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ۔