الیکشن ٹربیونل کی رپورٹ کی بنیاد پر چیئرمین نادرا کی برطرفی کا مطالبہ کیا، رپورٹ کے صفحہ نمبر 18پر تفصیلات کے بعد چیئرمین نادرا کاعہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وضاحت
پیر 24 اگست 2015 16:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیئرمین نادراکی برطرفی کے مطالبے پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کی رپورٹ کی بنیاد پر چیئرمین نادرا کی برطرفی کا مطالبہ کیا، رپورٹ کے صفحہ نمبر 18پر تفصیلات کے بعد چیئرمین نادرا کاعہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں۔
(جاری ہے)
پیر کو اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ این اے 122کی رپورٹ کی بناء پر میں نے چیئرمین نادرا کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ این اے 122کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نادرا کو عہدے پر رہنے کی گنجائش نہیں،رپورٹ کے صفحہ 18پرتفصیلات سے بات واضح ہو گئی ہے،الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد چیئرمین نادرا کو عہدے پر رہنے کا کوئی جواز نہیں بچتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.