راولپنڈی : بے نظیر بھٹو قتل کیس، امریکی صحافی مارک سیگل بیان ریکارڈ کروانے پر آمادہ ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 24 اگست 2015 16:23

راولپنڈی : بے نظیر بھٹو قتل کیس، امریکی صحافی مارک سیگل بیان ریکارڈ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازی ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) : بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق امریکی صحافی مارک سیگل نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بیان ریکارڈ کروانے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کشمنر کراچی کے آفس میں عدالتی نظام قائم کر کے ویڈیو لنک کے تمام آلات نصب کر دئے گئے ہیں. مارک سیگل اپنا بیان پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے 26 اگست کی شام ساڑھے سات بجے بیان ریکارڈ کروائیں گے.

متعلقہ عنوان :