امریکہ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہا ہے ‘ رچرڈ اولسن
پیر 24 اگست 2015 16:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکہ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہا ہے ‘پاکستان میں قابلیت کی کمی نہیں، پاکستانی نوجوان باصلاحیت ہیں جو اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اپنے ملک کو مزید ترقی کی طرف لے جا سکتے ہیں ‘ دونوں ممالک کے تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔
وہ پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں اپنے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ رچرڈ اولسن نے کہا کہ اپنے تین سالہ دور سفارت کاری میں انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بڑھانے کے لئے خصوصی کوششیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ صوفی ازم کے فروغ کے سلسلے میں بھی امریکہ پاکستان کی معاونت کر رہا ہے ، امریکہ پاکستان کو معاشی اور اقتصادی طور پر خوشحال ملک دیکھنا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں بہت سے منصوبوں پر امریکہ پاکستان کی مدد کر رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.