تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور،ڈی جے کی عدالت کو آئندہ ہر سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پیر 24 اگست 2015 18:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24اگست۔2015ء) مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور کرلی ، عدالت نے ملزم کی 1 لاکھ روپے ضمانتی مچلکے اور اور شخصی ضمانتیں دینے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
پیر کو ڈی جے بٹ جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص رفیق کی عدالت میں پیش ہوئے اور وارنٹ گرفتاری ختم کرنے کی استدعا کی ، ڈی جے بٹ نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ ہر سماعت پر اپنی حاضری یقینی بناؤں گا جس پر عدالت نے یقین دہانی منظور کرتے ہوئے 1 لاکھ روپے کے مچلکے اور شخصی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی ۔
ڈی جے بٹ پر تحریک انصاف کے دنوں میں ایمپلی فائرایکٹ کی خلاف ورزی پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا اور گزشتہ سماعت میں عدم پیشی پر عدالت میں ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری رکھے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.