امیر البحرسے زیمبیا کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

پیر 24 اگست 2015 19:29

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اﷲ سے زیمبیا فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق زیمبین فضائیہ کے سربراہ نے نیول ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اﷲ سے ملاقات جس میں پیشہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :