بلوچستان کے حالات پہلے سے بہتر ہوچکے، کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچے گا: وزیر داخلہ نثار
محمد علی پیر 24 اگست 2015 19:34
(جاری ہے)
گذشتہ چالیس پچاس سالوں میں جو بگاڑ ہماری قومی سلامتی کی پالیسی میں آیا ہے اس کو ٹھیک کے لیے بہت وقت درکار ہے تاہم دہشت گردی کی جنگ میں تمام قوم متحد ہوئی اور سول ملٹر ی حکام نے بھرپور کام کر کے نیشنل ایکشن پلان کو مرتب کرکے اس پر عمل کیا ہے۔
وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ملک میں سیکیورٹی معاملات پر سیاست نہیں ہوتی ہے لیکن پاکستان میں لوگ سیکیورٹی کے معاملات پربھی سیاست کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ سیاسی رہنماوَں سے اپیل کرتا ہوں کی نیشنل ایکشن پلان پر سیاست نہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.