پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ملائیشیا میں جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا

پیر 24 اگست 2015 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پاکستان کو ملائیشیا میں ہونے والے 6 ملکی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہو گیا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 11 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے شہر جوروبارو میں ہونے والے 6 ملکی جونیئر ہاکی ٹورنامنت میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہونے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن ستمبر سے جونیئر ہاکی ٹیمیں … کرے گی۔ جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ 11 اکتوبر کو اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا

متعلقہ عنوان :