اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پیمرا چوہدری رشید احمد کے خلاف درج مقدمہ منسوخی کی دائر درخواست کی سماعت آج ہو گی

پیر 24 اگست 2015 21:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پیمرا چوہدری رشید احمد کے خلاف درج مقدمہ کی منسوخی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت آج (منگل) کو ہو گی‘ درخواست کی سماعت جسٹس نور الہق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ کی عدالت میں ہو گی۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت پر عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ وسیم سجاد عدالت میں پیش ہوں گے

متعلقہ عنوان :