اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو بابر خان نے گریڈ 18 میں ترقی نہ دینے پر درخواست دائر کر دی
پیر 24 اگست 2015 21:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس بیورو بابر خان نے گریڈ 18 میں ترقی نہ دینے پر درخواست دائر کر دی ہے۔
(جاری ہے)
گزستہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس ایجنسی بابر خان نے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی نہ دینے پر اپنے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت ایڈوانس انٹیلی جنس کورس کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دے کر ختم کرنے کا حکم جاری کرے۔
درخواست میں مزید موقف اختیار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے ڈپٹی ڈائریکٹر کے طور پر بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں لیکن ایڈوانس انٹیلی جنس کورس کی وجہ سے ترقی نہیں دی گئی لہذا عدالت 10 اپریل کے التواء کے لیٹر کو خارج کرے۔ درخواست میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ دویژن اور ڈی جی انٹیلی جنس بیورو کو فریق بنایا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.