الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 122 سے ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی
پیر 24 اگست 2015 21:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 122 سے ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 122 سے ایاز صادق کی قومی اسمبلی اور پی پی 147 میاں محسن لطیف صوبائی اسمبلی کی رکنیت کو منسوخ کردی۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے پیر کے روز الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کیا۔
حلقہ این اے 122 سے ایاز صادق ‘ تحریک کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے میں مئی 2013 کے انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔ جن کو الیکشن ٹربیونل میں دھاندلی ثابت ہونے کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا تھا۔ اسی طرح اسی حلقے سے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پی پی 147 سے میاں محسن لطیف کو بھی صوبائی اسمبلی کی رکنیت سے فارغ کردیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.