اسلام آ بادسیکٹر جی الیو ن فو ر،آئی سی ٹی کمپلیکس پولیس افس میں ٹیلی فون ایکسچینج کا افتتا ح

ٹیلی فون ایکسچینج میں آٹھ ڈا ئر یکٹ اور 72انٹر کا م لا ئنیں ہو ں گی ،ایس ایس پی آ پر یشن کے دفا تر اور دیگر پولیس کے دفاتر میں رابطہ ہو سکے گا

پیر 24 اگست 2015 22:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) اسلام آ بادسیکٹر جی الیو ن فو ر،آئی سی ٹی کمپلیکس پولیس افس میں ٹیلی فون ایکسچینج کا افتتا ح ایس ایس اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کیا ۔ اس مو قع پر اے ایس پی ریسکیو 15 عمر خا ن ، ایڈمن آ فیسر اقبا ل نا صر، ڈی ایس پی سیکور ٹی الطا ف عزیز خٹک ، انچارج ٹیلی فون ایکسچینج محمد وحید مغل و دیگر پو لیس افسران مو جو د تھے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روزسیکٹر جی الیو ن فور، آئی سی ٹی کمپلیکس میں ٹیلی فون ایکسچینج کا افتتا ح ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کیا ۔ اس ٹیلی فون ایکسچینج میں آٹھ ڈا ئر یکٹ اور 72انٹر کا م لا ئنیں ہو ں گی جس سے پو ر ے ایس ایس پی آ پر یشن کے دفا تر اور دیگر پولیس کے دفاتر میں رابطہ ہو سکے گا ۔

(جاری ہے)

اس کے علا وہ ڈائر یکٹ لا ئن نمبر 051-9108321-4کی مدد سے با ہر سے کا ل کر نے والوں سے رابطہ بھی ہوسکے گا ۔

ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ یہ ٹیلی فون جد ید تر ین ٹیکنا لو جی سے آ راستہ ہے اور امید ظا ہر کی کہ اس سے ورکنگ میں مزید بہتر ی آئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ اس ایکسچینج کے قا ئم کر نے سے اسلام آ باد پویس کے افسرا ن و ملازمین کے درمیان کمیو نیکشن مزید بہتر اور مو ثر ہو گی ۔ انہو ں نے اس ایکسچینج کے قیا م اور اچھی کا رکر دگی پرہیڈ کنسٹیبل وحید مغل ، کنسٹیبل خا ن اخترخا ن ، سعد اﷲ خا ن ،محمد ساجد کو تعریفی اسنا دا ور نقد انعا م دینے کا ا علان کیا ۔ انہو ں نے وہا ں پر تعینا ت عملے کو ہد ا یا ت کیں کہ وہ خو ش اسلو بی سے اپنی ڈ یو ٹی سر انجا م دیں تا کہ کسی بھی ایمر جنسی کی صو رت سے مو ثر طو ر پر نمٹا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :