ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی
جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار
پیر 24 اگست 2015 22:31
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) انگلینڈ نے ایشیز سیریز جیت کر پاکستان سے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری پوزیشن چھین لی۔ قومی ٹیم کی چوتھی پوزیشن پر تنزلی ہوگئی۔ جنوبی افریقا کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ایشز سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف ایشیز سیریز کی فاتح انگلش ٹیم تین درجہ ترقی کرکے تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔
سیریزسے قبل ایلسٹرکک الیون چھٹی پوزیشن پرفائز تھی تاہم آسٹریلیا پرتین دوکی فتح سے روایتی ایشیز ٹرافی جیت کر انگلینڈ نے پاکستان، نیوزی لینڈ اوربھارت کوایک ایک درجہ نیچے دھکیل دیا۔ ایک سوپچیس پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔(جاری ہے)
آسٹریلیا سات ریٹنگ پوائنٹس کی کمی کے باوجود ایک چھ پوائنٹ لیکر دوسرے نمبر پرہے۔
انگلینڈ کے ایک سودو پوائنٹس ہیں۔ ایک پوائنٹ کی کمی سے کی تیسری پوزیشن پرتنزلی ہوگئی۔ یواے ای میں انگلیڈ سے سیریز جیت کر پاکستان تیسری پوزیشن واپس لے سکتاہے۔نیوزی لینڈ 99، بھارت 97 اورسری لنکا بانوے پوائنٹس کی بدولت بالترتیب پانچویں ،چھٹے اور ساتویں نمبر پر فائز ہے۔ بھارت اورسری لنکا کی پوزیشن جاری باہمی سیریز کے بعد تبدیلی ہوسکتی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.