نیب نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی معصوم شاہ کے خفیہ لاکر سے لاکھوں روپے مالیت کا سونابرآمد کرلیا
پیر 24 اگست 2015 22:43
اسلام آباد/ پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) قومی احتساب بیورو (نیب) پشاور نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اور گرفتار ملزم سید معصوم شاہ کی نشاندہی پراس کے خفیہ لاکر سے لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی سلاخیں برآمد کرلیں۔ نیب کی جانب سے پیر کو یہاں جاری بیان کے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی سید معصوم شاہ کو 11 اگست کو بدعنوانی اور ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کیا۔
ملزم ضلع بٹگرام میں اپنے گاؤں میں 12 کنال اراضی پر مشتمل حجرے اور گھر، حیات آباد میں دو قیمتی پلاٹوں، ریگی ماڈل ٹاؤن میں دو پلاٹوں، ڈی ایچ اے کراچی میں دو پلاٹوں، ٹیولپ روڈ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ایک قیمتی گھر، زریاب کالونی پشاور میں ایک کنال کا گھر، تہکال بالا پشاور میں تین کنال قیمتی اراضی اور و رسک روڈ پشاور پر ایک کنال زمین کا مالک ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.