پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اپنے ہمشکل سے ملاقات

منگل 25 اگست 2015 11:17

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اپنے ہمشکل سے ملاقات

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اگست۔2015ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنے ہمشکل کی ان سے ملاقات کی خواہش پوری کردی ، برطانوی باکسر نے حارث کی ان سے مشابہت کو تسلیم کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں عامر خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری حارث جبار کی تصاویر فیس بک پر دیکھی تھیں ، اس کی شکل واقعی مجھ سے بہت ملتی ہے ، ہر پاکستانی میرا بھائی ہے ۔