ہالی ووڈ فلم” دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

منگل 25 اگست 2015 12:19

ہالی ووڈ فلم” دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم” دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ“ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں برطانوی اداکارایڈ سکرن نے ایک سابق ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جو بینک لاٹنے والے عورتوں کے گینگ کے چنگل میں پھنس جاتا ہے اور وہ اسے مجبور کر دیتی ہیں کہ وہ انہیں پولیس سے بچائے۔ فلم چار ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔