جونی ڈیپ گینگسٹر بن گئے

منگل 25 اگست 2015 12:42

جونی ڈیپ گینگسٹر بن گئے

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ اپنے اصل روپ میں سچی کہانی پر مبنی فلم بلیک ماس میں گینگسٹر کا کردار ادا کرینگے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار جونی ڈیپ نئی فلم بلیک ماس میں گینگسٹر کے روپ میں نظر آئیں گے، یہ جنوبی بوسٹن کے ایسے شخص کی کہانی ہے، خطرناک بلجر ایک سینیٹر کا بھائی ہے اور اپنے خلاف اٹھنے والی مافیا کو تباہ کرنے کیلئے ایف بی آئی کا مخبر بن جاتا ہے۔فلم کی تکمیل ہوچکی ہے اور یہ پروجیکٹ 18 ستمبر کو بڑے سنیما پر شائقین کی توجہ حاصل کرنے کیلئے پیش کیا جائے گیا۔