بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ 22 برس سے سری لنکن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے سے محروم
منگل 25 اگست 2015 13:26
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سری لنکن کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر بھارت کے خلاف پلڑا بھاری ہے، بھارتی ٹیم گزشتہ 22 برسوں سے سری لنکن سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے سے محروم ہے۔ بھارت نے آخری بار 1993ء میں آئی لینڈرز کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان 1982-83ء سے 2010ء میں مجموعی طور پر 13 سیریز کھیلی گئیں جس میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے، بھارتی ٹیم 6 میں فتح یاب رہی جبکہ سری لنکا کے ہاتھ تین فتوحات آئیں اور چار سیریز برابری پر ختم ہوئیں۔
بھارتی ٹیم اس سے قبل سری لنکا میں سات سیریز کھیل چکی ہے اور اسے صرف ایک میں فتح حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے جبکہ آئی لینڈرز نے ہوم گراؤنڈ پر تین سیریز جیت رکھی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیریز کا پہلا میچ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے جیتا جبکہ دوسرا میچ بھارتی ٹیم نے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کا جارح مزاج بلے باز نیوزی لینڈ سیریز سے باہر ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی کے پہلے اوور میں 47 وکٹیں، شاہین آفریدی نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.