انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں کھیلی جائے گی، رمضان جمالی
منگل 25 اگست 2015 13:26
اسلام آباد ۔ 25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد رمضان جمالی نے کہا ہے کہ سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ اکتوبر میں لاڑکانہ میں کھیلی جائے گی، جس میں 16 ضلعی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔
(جاری ہے)
2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں ہاکی کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور کوچنگ اور دیگر سہولیات کی ضرورت ہے، رمضان جمالی نے سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ سندھ میں ہاکی کے کھیل کو فروغ حاصل ہو۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سندھ انٹر ریجن ہاکی چیمپئن شپ کھیلی جا چکی ہے جس میں 6 ٹیموں کے شرکت کی تھی اور اس میں کراچی نے پہلی، حیدر آباد نے دوسری اور لاڑکانہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی تھیمزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.