ایازصادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پربدستوراسپیکرکے عہدے پرموجود
منگل 25 اگست 2015 13:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) الیکشن کمیشن کی جانب سے ایاز صادق کو بطور ممبر قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے با وجود ایاز صادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر بدستوراسپیکر کے عہدے پر موجود ہیں۔
(جاری ہے)
سردار ایاز صادق کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نہ صرف ایم این اے کے طور پر ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے بلکہ ان کے حلقہ انتخاب سے قومی اسمبلی کو خالی قرار دے دیا گیا ہے اور اب سپریم کورٹ سے حکم امتناعی کے بغیر ایاز صادق اپنے آپ کو اسپیکر قومی اسمبلی نہیں لکھ سکتے لیکن شاید یہ خبر اسمبلی سیکریٹریٹ تک نہیں پہنچ سکی ہے۔
قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر بدستور سردار ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی ہی دکھایا اور لکھا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ تصویری گیلری میں بھی ان کی تصاویر کو بطور اسپیکر ہی نمایاں جگہ دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.