ایشین باکسنگ چیمپیئن شپ:8 رکنی قومی ٹیم تھائی لینڈروانہ
منگل 25 اگست 2015 14:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) جیت کا عزم لیے ایشین باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے آٹھ رکنی قومی ٹیم تھائی لینڈ روانہ ہوگئی، باکسرانتظار کرتے رہ گئے عامرخان کراچی میں ہونے کے باوجود ملنے نہیں آئے۔ نیشنل کوچنگ سینٹرکراچی میں بینکاک روانگی سے قبل کمشنر کراچی شعیب صدیقی نے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی باکسر ایونٹ میں جیت کے لیے جان ماریں قوم ان کی کامیابی کے لیے دعا کرے گی۔
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری اقبال حسین نے عامر خان کے تربیتی کیمپ میں نہ آنے کا شکوہ کیا۔ باکسروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے تربیتی کیمپ میں بھرپور تیاری کی ہے ایونٹ میں بھی اچھے نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔ ایشین چیمپیئن شپ میں شاندارکارکردگی کی بدولت قومی باکسرورلڈ چیمپیئن شپ اورریواولمپک میں کوالیفائی کرسکیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.