شسپین :ویلٹا سائیکل ریس میں کولمبیا کے استیبن شاویس کی برتری
منگل 25 اگست 2015 14:06
سپین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سپین میں ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں کولمبیا کے سائیکلسٹ ستیبن شاویس نے برتری حاصل کر لی۔
(جاری ہے)
ویلٹا سائیکل ریس کی دوسری سٹیج میں دنیا بھر سے شامل نامور اور ماہر رائیڈرز بہت پرجوش نظر آئے ، مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ سائیکلسٹس کو دیکھنے کیلئے ٹریک پر موجود تھی۔ کولمبیا کے ستیبن شاویس نے کرس فروم سے برتری چھین کر دوسری سٹیج اپنے نام کی۔ انہوں نے مقررہ فاصلے کو 3 گھنٹے ستاون منٹ اور پچیس سیکنڈز میں عبور کیا ، ریس میں دوسرا نمبر ہالینڈ کے ٹام ڈوملن اور تیسرا آئر لینڈ کے نیکولس روچی کا رہا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.