کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل وارڈ میں منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 25 اگست 2015 17:32

کراچی :  ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل وارڈ میں منتقل

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) : ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو سرجیکل آئی سی یو سے وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل کو وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے. ذرائع کے مطابق رشید گوڈیل کو انتہائی سخت سکیورٹی میں وارڈ میں منتقل کیا گیا . ڈاکٹرز کے مطابق رشید گوڈیل کی حالت اب خطرے سے باہر ہے.

متعلقہ عنوان :