حکومت کمرشل بینکوں سے قرضے لینا کم کرے‘بینک حکومت سے کاروبار کر کے خوش، عوامم کاشتکار اور تاجر نظر انداز
بینکوں اور مارکیٹ اکانومی کے مابین رابطہ انتہائی کمزورہو گیا ہے‘ معاشی سرگرمیوں میں بینکوں کی شمولیت کے بغیر معاشی ترقی کے اہداف کا حصول ناممکن ہے‘پاکستان اکانومی واچ
منگل 25 اگست 2015 18:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں سے قرضے لینا کم کرے کیونکہ بینک حکومت سے کاروبار کو ترجیح دے رہے ہیں جبکہ عوام اور کاروباری برادری کو نظر انداز کر رہے ہیں جس سے معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔کمرشل بینکوں کو مرکزی بینک سے سرمایہ مل جاتا ہے جسے وہ حکومت کو بطور قرض دے دیتے ہیں جس میں منافع اچھا اور گھانے کا امکان نہیں۔
حکومت سے بہتر منافع ملنے کی وجہ سے بینکار منافع بڑھانے کی ترغیب سے محروم ہو گئے ہیں اور انھیں نہ عوام کی جانب سے ڈیپازٹ بڑھانے کی فکر ہے نہ کاروباری برادری کو قرضے دینے کی۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں چھوٹے اور درمیانے درجہ کے کاروبار کو قرضہ اور عوام کو اپنی بچت پر منافع نہیں مل رہا جس سے دونوں طبقات کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.