بزنس مین پینل کاشوال آپریشن پر جنرل راحیل، رفقاء کو بھرپور خراج تحسین
دہشت گردوں کی قیادت کا بھی صفایا کیا جائے ورنہ آپریشن ادھورا رہے گا رینجرز نے 23 ماہ میں کراچی کوروشنیوں کا شہر بنا دیا ہے، مافیا راج ختم ہو چکا،کراچی کی ترقی سے ملک بھر کی اقتصادی ترقی منسلک ہے، خرم سعید کا کاروباری برادری سے خطاب
منگل 25 اگست 2015 19:35
اسلام آباد،کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) ایف پی سی سی آئی کے بزنس مین پینل نے ضرب عضب کے شروع ہونے کے چودہ ماہ بعد شوال آپریشن شروع کرنے پر بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور انکے رفقاء کو بھرپور مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروائی منطقی انجام تک پہنچنے کے بعد شمالی اور جنوبی وزیرستان میں امن کے نئے دور کا آغا زہو گاجس کا اثر ملک بھر پر پڑے گا۔
شوال شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا آخری مضبوط گڑھ ہے جہاں کے گھنے جنگلات اور دشوار راستوں کی وجہ سے یہ آپریشن کا سب سے مشکل مرحلہ ثابت ہو گا ۔پاک فوج دہشت گردوں کے افغانستان فرار کا راستہ روکنے کے علاوہ انکی قیادت کا بھی صفایا کرے ورنہ آپریشن ادھورا رہے گا۔پوری قوم کی دعائیں جنرل راحیل اور فوج کے ساتھ ہیں جو ہمارے مستقبل کیلئے جانیں قربان کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.