Live Updates

تحریک انصاف میچ ہار چکی ، ایک چھکا یا چوکا لگنے سے میچ کے نتیجے پر فرق نہیں پڑے گا ، طارق فضل چوہدری

منگل 25 اگست 2015 21:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپنا میچ ہار چکی ہے۔ ایک چھکا یا چوکا لگنے سے میچ کے نتیجے پر فرق نہیں پڑے گا ۔

(جاری ہے)

منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور الیکشن ٹریبونل کے این اے 122 سے متعلق فیصلے پر تحریک انصاف کے جشن منانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنا میچ ہار چکی ہے ایک چھکا یا چوکا لگ جانے سے میچ کے نتیجے پر فرق نہیں پڑتا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :