ایم ایس ،پی ایچ ڈی ڈگری سکالرشپ کے تحت ہائیر ایجو کیشن کمیشن کے 92 سکالرز فرانس جائیں گے
منگل 25 اگست 2015 22:10
اسلا م آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء ) ہائیر ایجو کیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے فرانس میں اپنی ایم ایس ؍پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول کیلئے جانے والے 92سکالروں کیلئے ایک الوداعی تقریب کا اہتمام منگل کو ہائیر ایجو کیشن سیکریٹریٹ میں کیا ۔ پاکستان بھر سے مختلف شعبہ جات میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول کیلئے 92سکالروں کو ’’ اوو ر سیز سکالرشپ برائے ایم ایس ؍ ایم فل لیڈنگ ٹو پی ایچ ڈی ان سلیکٹڈ فیلڈ ز، فیز ۔
II‘‘کے تحت فرانسیسی یونیورسٹیوں میں علم کے حصول کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔ہائیر ایجو کیشن کمیشن نے اب تک مختلف سکالر شپ پروگراموں کے تحت 654سکالرز کو پی ایچ ڈی کیلئے فرانس بھیجا ہے، جن میں سے 432نے کامیابی سے اپنی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ تاہم، اوورسیز سکالر شپ پروگرام کے تحت 291سکالروں نے فرانس کا رخ کیا جس میں سے 165نے کامیابی سے اپنی پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کر لی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.