بیلا روس جغرافیائی لحاظ سے یورپ کے درمیان بڑا صنعتی ملک ہے ، پاکستان بیلاروس کے سا تھ تجا ر ت کو فر و غ دے کر اس علا قے تک بہتر تجار تی رسا ئی حاصل کر سکتا ہے
قا ئم مقا م صدر ایف پی سی سی آئی محمد وسیم وہرہ کی بیلا روس میں تعینات پہلے پاکستا نی سفیر سے ملا قا ت کے دوران گفتگو
منگل 25 اگست 2015 22:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) قا ئم مقا م صدر ایف پی سی سی آئی محمد وسیم وہرہ نے کہاہے کہ بیلا روس جغرافیائی لحاظ سے یورپ کے درمیان ایک بڑا صنعتی ملک ہے اور پاکستان بیلاروس کے سا تھ تجا ر ت کو فر و غ دے کر اس علا قے تک بہتر تجار تی رسا ئی حاصل کر سکتا ہے ۔ و ہ منگل کو بیلا روس میں تعینات پہلے پاکستا نی سفیرمسعود احمدخا ن سے ایک ملا قا ت کے دوران گفتگو کررہے تھے جنھو ں نے فیڈریشن ہاؤ س کا دورہ کیا۔
شا ہنوازاشتیا ق ،نا ئب صدر ُایف پی سی سی آئیفاروق افضل، کیپٹن عبدارشید ابڑو،صدیق مصری، محمد ارشد کے علا وہ اور دیگر افرادنے بھی شر کت کی۔وسیم وہرہ نے کہا کہ پاکستان کے بیلا روس کے سا تھ خو شگوار با ہمی اور تجا رتی تعلقات ہیں۔لیکن موجو د ہ تجا ر ت کے اعداد و شمار دو نو ں ممالک کی تجا ر ت کی ممکنہ عکا سی نہیں کر تے ۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا دو نو ں ممالک کے کہ دو طرفہ تجا ر تی اوراقتصادی تعلقات کو بر ا ہ راست فلائیٹ آپر یشن اور پاکستانی بنکاری کی سہولتوں سے بیلاروس کیساتھ تجا ر ت کو مزید فر و غ دیا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے مز ید کہا ہے کہ پاکستان تجا رت ا ور سر ما یہ کا ری کے لحا ظ سے مو زوں ترین ملک ہے خصو صا بیلاروس کیلئے ٹیلی کام ،انجیرنگ، توانائی جیسے شعبو ں میں بہتر ین مواقع فر ا ہم کر تا ہے انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان میں سیا حت کے فر و غ کیلئے بہترین مواقع بھی موجود ہیں۔مسعود احمد خا ن راجہ نے کہا کہ میاں محمد نوا ز شر یف دو نو ں ممالک کے درمیان با ہمیتجا رت پر غور کر رہے ہیں۔پاکستان بیلا روس کے سا تھ 73دن کے اندر30سے زائد معا ہدوں پر دستخط کرچکا ہے۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ملک ہے جس نے بیلا روس کے ساتھ دو ستانہ معا ہدوں پر دستخط کئے ہیں۔وزیر اعظم بیلا روس کے سا تھ با ہمی تجا ر ت کو 1بیلین ڈالر تک بڑھا نے کے خوا ہاں ہیں۔پاکستا نی سفیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیانPTAپر ابتدائی کام جلد مکمل ہو جا ئیگا۔اور آئندہ آنے وا لے دنو ں میں یہی پی ٹی اے ، بہترین با ہمی تجا ر ت کی بنیا د پر ایف ٹی اے کی طرف رہنما ئی کر یگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.