آرمی چیف کی جانب سے سندھ پولیس کو اہم تحفہ

muhammad ali محمد علی منگل 25 اگست 2015 22:12

آرمی چیف کی جانب سے سندھ پولیس کو اہم تحفہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) آرمی چیف کی جانب سے سندھ پولیس کو اہم تحفہ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارمی چیف راحل شریف ان دنوں کراچی موجود ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آرمی چیف نے سندھ پولیس کیلئے تحفے کا اعلان کیا ہے۔ آرمی چیف کی جانب سے کل کور ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں سندھ پولیس کو 500 بلٹ پروف جیکٹوں، نائن ایم ایم جی، جی تھری اور ایس ایم جی ایمونیشن کا تحفہ دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :