بہاولپور: قوم کی بہادر بیٹی۔۔ عائشہ فاروق۔۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 11:14

بہاولپور: قوم کی بہادر بیٹی۔۔ عائشہ فاروق۔۔

بہاولپور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء): عائشہ فاروق قوم کی وہ بیٹی ہے جس پر پور ے ملک و قوم کو فخر ہو گا۔ عائشہ فاروق بہاولپور سے تعلق رکھنے والی پہلی جنگجو نوجوان لڑکی ہے۔ عائشہ فاروق کی عمر 26 سال ہے۔

(جاری ہے)

اور عائشہ فاروق اپنی فیلڈ میں یہ مقام رکھنے والی کم عمر ترین خاتون کا درجہ رکھتی ہیں۔ عائشہ فاروق کی اس منفرد اور فخریہ شخصیت کے باعث ان کو سوشل میڈیا پر بھی کافی پذیرائی مل رہی ہے، بلا شبہ عائشہ فاروق پاکستان کی نوجوان بیٹیوں کے لیے ایک مثال ہیں۔