چین ،پاکستان کے ذریعے ایشیاء میں اثر و رسوخ چاہتا ہے، امریکی جریدہ
بدھ 26 اگست 2015 11:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست2015ء) چین ،پاکستان کے ذریعے ایشیاء میں اپنا اثر و رسوخ قائم کرنا چاہتا ہے،اسی لئے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کی جارہی ہے یہاں تک کہ پاکستان کے آئندہ کے منصوبوں میں بینک آف چائنہ،ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف چائنہ اور مجوزہ ایشیائی انفراسٹرکچربینک سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں جبکہ پاک چین اکنامک کوریڈور ممکنہ طور پر چین کا جغرافیائی و سیاسی اثر و رسوخ اور فوجی موجودگی کو وسیع کرنے میں معاون ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار ایک امریکی جریدے ”فوربز“ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین ایشیا میں پاکستان کے ذریعے اپنا اثر رسوخ قائم کرنا چاہتا ہے،چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تجویز سب سے پہلے 2013 ء میں پیش کی گئی جس کا مقصد پاکستان میں ریل رابطوں، خصوصی اقتصادی زون، ڈرائی پورٹس اور دیگر بنیادی ڈھانچے کے ذریعے چین کو براہ راست بحر ہند تک آسان رسائی دینا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.