Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 12:39

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے. شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے استعفوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا .

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کا موقف ایک ہے. خورشید شاہ سے رابطہ ہوا ہے تاہم ان سے ملاقات بھی آج شام ہو جائے گی. واضح رہے کہ گذشتہ روز پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو الیکشن کمیشن کے استعفوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کی ذمہ داری سونپی تھی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات