آئی سی سی نے پاکستان وومن ٹیم کو دورہ امریکہ کی اجازت دیدی
بدھ 26 اگست 2015 12:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے پاکستان وومن ٹیم کو دورہ امریکہ کی اجازت دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے قومی وومن ٹیم کے دورہ امریکہ کے لئے آئی سی سی سے اجازت طلب کی گئی تھی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز آئی سی سی نے پاکستان وومن ٹیم کو اجازت دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی وومن کرکٹ ٹیم کوالیفائنگ راوٴنڈ سے واپسی پر امریکہ کا دورہ کرے گی اور امریکہ وومن کرکٹ ٹیم کے ساتھ نومبر میں دو ٹی ٹونٹی میچز متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق میچز کی حتمی تاریخوں کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ بعد میں کرے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.