آل کراچی کیپٹن صفر میمن فٹ بال ٹورنامنٹ کورنگی بلوچ اور صاحبداد محمڈن کی سیمی فائنل تک رسائی
بدھ 26 اگست 2015 12:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) محمدی اسپورٹس اسٹیڈیم ملیر میمن گوٹھ پر جاری آل کراچی کیپٹن صفر میمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2ٹیموں نے سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا پہلء کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں صاحبداد محمڈن نے آزاد الیون ملیر کو ایک سخت مقابلے کے بعد 4-2سے شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں ٹورنامنٹ کی مضبوط ٹیم آل برادرز کواس وقت عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جب مد مقابل کورنگی بلوچ نے 6گول داغ کرکے سیمی فائنل میں جگہ محفوظ کرلی کورنگی بلوچ کی جانب سے عقیل نے 3گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی ۔
ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے اعلامئے کے مطابق کے دو سیمی فائنل مورخہ 26اور 27اگست کو جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل مورخہ 28اگست2015ءء بروز جمعہ کو کھیلا جائیگا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ہونگے جو اپنے دست مبارک سے فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی پیش کرینگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.