ایسویسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر انتظار حسین کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی مل گئی۔

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 26 اگست 2015 13:21

ایسویسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر انتظار حسین  کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی مل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء)سیالکوٹ کے خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج میں تعینات ایسویسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر انتظار حسین کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر انتظار حسین کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔معروف آئی سرجن ڈاکٹر انتظار حسین کو ترقی ملنے پر انکے دوست احباب،ساتھی ڈاکٹروں اور طلبہ نے مبارک باد دی ہے۔