شادی شدہ جوڑا۔ 60 سال سے شادی والا کیک کھا رہاہے
فیضان ہاشمی بدھ 26 اگست 2015 13:28
فلوریڈا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست2015ء)این اور کین فریڈرک کی شادی 1955 میں نیویارک میں ہوئی اور آج کل وہ سٹیلائیٹ بیچ فلوریڈا میں مقیم ہیں۔این اور کین نے اپنی شادی کا کیک بچا کر رکھا ہوا ہے۔ شادی کی ہر سالگرہ پر وہ اس کیک کا چھوٹا سا ٹکرا کھا کر شادی کی سالگرہ مناتے ہیں۔یہ کیک این کی دادی نے 19 اگست 1955 کو بنایا تھا۔
(جاری ہے)
شادی شدہ جوڑے کا کہنا ہے کہ یہ کیک خراب نہیں ہوتا بلکہ خشک ہے۔
ہر سال اس کے ایک ٹکڑے پر ذرا سی برانڈی ڈال کر اسے کھانے کے قابل بنا لیا جاتا ہے۔این کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ خشک ہے مگر ذائقے میں کیک جیسا اہے۔ این اور کین فریڈرک نے بتایا کہ اس کیک کو بچا کر رکھنے میں کوئی راز نہیں۔ انہوں نے اسے ٹین میں رکھا اور اٹھا کر باورچی خانے کی الماری میں رکھ دیا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.