عرب امارات نے عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 13:57

عرب امارات نے عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا

کویت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 اگست 2015ء) :عرب ملک کویت نے عیدالاضحٰی کے موقع پر چھ چھٹیوں کا اعلان کردیا ہےجبکہ یواے ای میں چارچھٹیوں کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا پر سرکاری اعلامیہ میں بتایاگیا کہ عید الاضحٰی پر کاروباری سرگرمیاں 22ستمبر بروز منگل سے بند ہوں گی جس کے بعد بروز اتوار 27ستمبر سے کاروباری سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا. دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں چاردنوں یعنی 23 ستمبر سے 26 ستمبر کو چھٹیاں متوقع ہیں۔جن کا تاحال باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا.یادرہے کہ ذوالحجۃ کا چاند دکھائی دینے کے 10دن بعد عیدالاضحٰی منائی جاتی ہے تاہم ممکنہ طور پر عید الاضحٰی 23 ستمبر کو منائی جانئے گی.

متعلقہ عنوان :