بہترین اداکاری کا تمام کریڈٹ ورون کو دیتی ہوں ، کریتی سیتن

بدھ 26 اگست 2015 15:28

بہترین اداکاری کا تمام کریڈٹ ورون کو دیتی ہوں ، کریتی سیتن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کریٹی سیتن نے کہا کہ ان دنوں فلم ” دل والے “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اپنی بہترین پرفارمنس کا تمام تر کریڈٹ معاوئن سٹار ورون دھاوان کو دیتی ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ان کی متاثر کن توانائی نے انہیں بے حد متاثر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جب آپ کا معاون سٹار توانائی کے ساتھ کام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اس فلم کے دوران ورون نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا اور مھجے سین عکسبند کرواتے ہوئے گائیڈ لائن بھی دی انہوں نے کہاکہ یہی وجہ ہے کہ میں اس فلم میں اپنی بہترین اداکاری کر کریڈٹ ورن کو دوں گی ۔