قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اہلخانہ کے ہمراہ دیار غیرسیرو تفریح میں مشغول
ذیشان مہتاب بدھ 26 اگست 2015 15:37
اوسلو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 26اگست۔2015ء) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق فراغت کے لمحات میں دیار غیر میں اہل خانہ کے ہمراہ سیرو تفریح کرنے نکل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی اہلیہ عظمی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹیسٹ کپتان کی ناروے کے پرفضا مقامات پر اہل خانہ کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں مصباح اینڈ فیملی چھٹیاں انجوائے کرتی نظر آرہی ہے۔
41سالہ مصباح الحق اس وقت ناروے میں چیریٹی میچز کھیلنے میں مصروف ہیں اور ان تصاویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ وہ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ سے بہت عمدہ طریقے سے لطف اندورز ہورہے ہیں۔(جاری ہے)
— uzma khan (@uzeekhanjee) August 25, 2015
End of the world, pic.twitter.com/Z2PoR2iA1s
— uzma khan (@uzeekhanjee) August 25, 2015
Oslo Norway pic.twitter.com/fOvapZB69T
— uzma khan (@uzeekhanjee) August 25, 2015
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.