اسلام آباد : سیاست کے میدان میں ہیٹ ٹرک، کپتان کی اہلیہ بھی چپ نہ رہ سکیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 16:01

اسلام آباد : سیاست کے میدان میں ہیٹ ٹرک، کپتان کی اہلیہ بھی چپ نہ رہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : این اے 154 کا فیصلہ الیکشن ٹربیونل ملتان نے جہانگیر ترین کے حق میں سنا دیا .

(جاری ہے)

این اے 154 کا فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے. واضح رہے کہ این اے 154 سے مسلم لیگ ن کے صدیق بلوچ کامیاب ہوئے تھے جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے صدیق بلوچ کی کامیابی اور ان کی ڈگری کو بھی چیلنج کیا تھا.

متعلقہ عنوان :