Live Updates

اسلام آباد :چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 16:06

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے .

(جاری ہے)

عمران خان نےاین اے 154 کا فیصلہ جہانگیر ترین کے حق میں آنے پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ این اے 154 کا فیصلہ پی ٹی آئی کی ایک اور سیاسی فتح ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات